دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں کراچی، پیر کالونی میں ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد ہوا جس میں کثیر اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔اس اجتماع میں بنت عطار سلمہا الغفار نے خصوصی شرکت کی۔

اجتماع میں مرض سے قبر تک کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان ہوا ۔ اجتماع کے بعد بنت عطار سلمہا الغفار نے دینی کاموں کا جائزہ لیا اور اسلامی بہنوں نے دینی کام کرنے کی نیتیں بھی کیں۔