11 ربیع ُالآخر , 1446 ہجری
گزشتہ
روز ڈسٹرکٹ منڈی بہاؤالدین کے شہر
پھالیہ میں حضرت پیر بہاول شیر نقشبندی رحمۃُ
اللہِ علیہکے سالانہ عرس کے موقع
پر شعبہ مزارات اولیاء کے تحت مدرسۃ المدینہ کے طلبۂ کرام نے مزار شریف پر قرآن
خوانی کی۔
اس موقع پر شعبہ مزارات اولیاء کے ڈویژن گجرات
کے ذمہ دار نے مزار شریف پر حاضری دی اور
طلبۂ کرام کے ہمراہ فاتحہ خوانی دعا کی۔(رپورٹ : شعبہ مزارات اولیاء/ کانٹینٹ : محمد مصطفیٰ
انیس )