22 شوال المکرم, 1446 ہجری
دعوت اسلامی
کی مجلس تحفط اوراق مقدسہ کے تحت 24جولائی 2020ء بروز جمعہ پاکپتن زون اوکاڑہ
کابینہ کا شاہنواز عطاری نگران مجلس اوراق مقدسہ نے وزٹ کیا اور مدنی کاموں
کاجائزہ لیتے ہوئے اراکین کابینہ مجلس تحفط اوراق مقدسہ کا مشورہ فرمایا ۔
اس مشورے میں
نگران مجلس نے مقدس اوراق کے آداب و حفاظت کے
حوالے سے مدنی پھول دیتے ہوئے تحفط اوراق مقدسہ کے باکسز نصب کرنے، خالی کرنے اور
شرعی انداز سے محفوظ کرنے کے اہم نکات پیش کئے جبکہ اس دوران ذمہ داران کی تقرری
مکمل کرنے کے متعلق کلام کرتے ہوئے 12مدنی کاموں کوکرنے کے اہداف طے کئے۔(رپورٹ:فہیم عطاری رکن
کابینہ مجلس تحفط اوراق مقدسہ)