دعوت اسلامی کی مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن حاجی رفیع عطاری نے برانچ فیضان مدینہ پاکپتن سے فیصل آباد ریجن فیضان آن لائن اکیڈمی کے تمام اسٹاف کا زوم کے ذریعے 6نومبر 2020ء بروز جمعۃ البارک مدنی مشورہ کیا جس میں شرکاء کو15 نومبر2020 کو ہونے والے ٹیلی تھون میں بڑھ چڑھ کر حصہ ڈالنے کا ذہن دیتے ہوئے اس مہم میں خوب کوششیں کرنے کے متعلق اہم مدنی پھول دیئے جس پر اسلامی بھائیوں نے اس حوالے سے اپنی اچھی اچھی نیتوں اظہار کیا۔(رپورٹ:محمد فیضان عطاری مجلس فیضان آن لائن اکیڈمی آفس ذمہ دار)