10 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے شعبہ رابطہ برائے شخصیات کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں پاکپتن زون کی کابینہ
فرید کوٹ میں نیکی کی دعوت کاسلسلہ ہواجس میں پاکپتن زون فرید
کوٹ کابینہ کی شعبہ رابطہ برائے شخصیات کی ذمہ دار اسلامی بہن نے شخصیات
اسلامی بہنوں کو ان کے گھر جاکر دعوتِ اسلامی کے شعبہ جات کا تعارف پیش کیا اور اپنے ڈونیشن دعوتِ اسلامی کو دینے کا ذہن دیا جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔