12 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				پاکستان سطح کی ذمہ اسلامی بہن کا ریجن سطح کی
ذمہ دار اسلامی بہنوں کےہمراہ ماہانہ مدنی مشورہ
										
									
								
                                								
									
									
																											Sat, 19 Jun , 2021
									
                                
																
								4 years ago
								
								
								
							دعوتِ اسلامی کےزیراہتمام گزشتہ دنوں پاکستان
سطح کی ذمہ اسلامی بہن کا ریجن سطح کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کےہمراہ ماہانہ مدنی
مشورے کا انعقادہوا جس میں ریجن سطح  کی  ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
پاکستان سطح کی ذمہ اسلامی بہن نے شعبہ جات کی
سابقہ کارکردگیوں کاجائزہ لیتےہوئےاسلامی بہنوں کوشعبہ جات میں بہتری لانے کے حوالےسےنکات
بتائے اور ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کی کارکردگی کو مضبوط بنانےکاذہن دیا جس
پراسلامی بہنوں نےاچھی نیتوں کااظہارکیا۔
            Dawateislami