16 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
پاکستان نگران
کا ڈیرہ اللہ یار زون و کابینہ نگران کے ساتھ ٹیلیفونک اجلاس
Wed, 22 Jan , 2020
5 years ago
دعوتِ اسلامی کے تحت
17 جنوری 2020ء بروز جمعہ پاکستان
نگران نے ڈیرہ اللہ یار زون و کابینہ نگران کے ساتھ ٹیلیفونک اجلاس لیا جس میں حیدرآباد ریجن نگران نے بھی شرکت کی ۔ اجلاس میں پاکستان نگران نے زون کے مدنی کاموں کا جائزہ
لیا، مختلف شعبہ جات میں مدنی کاموں
کو بڑھانے اور تقرریوں کو مکمل کرنے کے حوالے سے ترغیب دلائی گئی ۔