9 رجب المرجب, 1446 ہجری
الحمد الله عزوجل! دعوتِ اسلامی کے شعبہ مدرستہ المدینہ (اسلامی بہنوں کے لئے) کے
تحت پاکستان کی مختلف کابینہ میں 6 ماہ کے ناظرہ قراٰن کورس کے124 درجات جبکہ آن لائن 57 درجوں کا آغاز
ہوگیا ہے ۔
اس کورس میں تجوید کے ساتھ مدنی قاعدہ و قراٰن
پاک پڑ ھانے کے ساتھ ساتھ فرض علوم وضو، غسل اورنماز کے مسائل بھی سکھائے جائیں گے
جبکہ کتاب رہنمائے مُدرسین سے تدریس کی تربیت بھی کی جائےگی ۔