13 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
Sunday, May 11, 2025
اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیر اہتمام25فروری2020ء
کو پاکستان کےچھ شہروں ( حیدر
آباد، فیصل آباد، پاکپتن، ملتان، سیالکوٹ ، راولپنڈی) میں ”فیضان
قراٰنِ کورس“ کا انعقاد کیا گیا
جس میں کثیر اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ اس کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو فیضان سورۂ نور(تفسیر)،تجوید،
منتخب سورتیں ، فقہ اور پردے کے بارے میں سوال و جواب سے
متعلق آگاہی فراہم کی گئی۔