21 رجب المرجب, 1446 ہجری
راولپنڈی شہرمیں شعبہ علاقائی دورہ کی پاکستان و صوبائی سطح کی اسلامی
بہنوں کا بذریعہ آن لائن مدنی مشورہ
Sat, 5 Nov , 2022
2 years ago
پچھلے دنوں عاشقانِ رسول
کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت راولپنڈی شہرمیں نگرانِ پاکستان اسلامی
بہن نے شعبہ علاقائی دورہ کی ذمہ دار
اسلامی بہنوں کا بذریعہ آن لائن مدنی مشورہ لیا جس میں شعبہ علاقائی دورہ کیپاکستان و صوبائی سطح کی
اسلامی بہنیں شریک ہوئیں۔
نگرانِ پاکستان نے غیر
فعال ذمہ داران کو فعال بنانے، اپنی ماتحت اسلامی بہنوں کے دینی کاموں کے شیڈول کا
جائزہ لینے، بروقت ماہانہ مدنی مشورہ کرنے نیز تقرریاں مکمل کرنے اور مدنی پھولوں
کے مطابق شعبہ علاقائی دورہ کے دینی کام کرنے پر تبادلۂ خیال کیا۔بعدازاں نگرانِ
پاکستان نے سالانہ اہداف کی تکمیل کے حوالے سے اسلامی بہنوں کی ذہن سازی کی۔