17 رجب المرجب, 1446 ہجری
پاک شارٹ
کورسز ذمہ دار کا جامعۃ المدینہ میں شارٹ کورسز کے تعارف پر بیان
Mon, 4 Jan , 2021
4 years ago
دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں پاک شارٹ
کورسز ذمہ دار اسلامی بہن نے فیصل آباد میں قائم دارالسنہ کے جامعۃالمدینہ
میں شارٹ کورسز کے تعارف پر مختصر بیان
فرمایا۔ جامعۃالمدینہ کی اکثر طالبات نے
شارٹ کورسز کا مدنی کام کرنے کیلئے اپنے
آپ کو پیش کیا اور شارٹ کورسز کروانے کی نیتیں کیں۔ آخر میں نیتیں کرنے والی اسلامی بہنوں
کو عالمی مجلس مشاورت نے تحائف سے بھی نوازا۔