دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام28 اپریل2020ء بروز منگل پاکستان نگران اور حیدرآباد کی ریجن  و زون نگران اسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ اجلاس ہوا جس میں عالمی مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور لاک ڈاؤن کے ایام میں ڈونیشن کا ہدف پورا کرنے کا طریقۂ کار بیان کرتےہوئے ماہانہ ڈونیشن زیادہ سے زیادہ کرنے کی ترغیب دلائی۔