19 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
راولپنڈی
میں پاکستان نگران کا ملتان ریجن کی رحیم یار خان زون کے ساتھ اسکائپ اجلاس
Sun, 19 Apr , 2020
5 years ago
دعوتِ اسلامی کے تحت 16 اپریل 2020ء بروز
جمعرات پاکستان نگران کا ملتان ریجن کی رحیم یار خان زون کے ساتھ اجلاس ہوا جس میں زون و کابینہ نگران اسلامی بہنوں کو منسلک اسلامی بہنوں سے رابطے
،سالانہ ڈونیشن ، آٹھ مدنی کاموں کو
بڑھانے ، آن لائن شخصیات اجتماع کروانے کا ذہن دیا گیا ، نیز One Day Sessionکے حوالے سے ترغیب دلائی گئی ۔