12 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				پاکستان
نگران    اسلامی بہن کا لاہور ریجن کی حافظ آباد زون و کابینہ نگران کے ساتھ مدنی
مشورہ
										
									
								
                                								
									
									
																											Sun, 10 Jan , 2021
									
                                
																
								4 years ago
								
								
								
							دعوت اسلامی
کے زیر اہتمام پچھلے دنوں پاکستان نگران اسلامی بہن  نے بذریعہ اسکائپ  مدنی مشورہ لیا جس میں   حافظ
آباد زون و کابینہ نگران 
اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔
مدنی مشورے
میں ذمہ داران سے تقرریوں کا فولو اپ کیا گیا۔ شیڈول بنانے اور نئی ڈویژن میں دینی کام کا آغاز کرنے کی ترغیب دلائی گئی ۔ اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی  نیتوں کے ساتھ تقرریاں مکمل کرنے، سفر شیڈول بنانے اور نئی ڈویژن میں دینی کام کا
آغاز کرنے کے اہداف لئے۔ 
            Dawateislami