گزشتہ دنوں  فیصل آباد ریجن کے شہر سرگودھا میں اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے تحت 21 مقامات پر "جنت کا راستہ " کورس کا انعقاد کیاگیاجن میں کم و بیش 342اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

قائد آباد میں تین مقامات پر "جنت کا راستہ " کورس کا انعقاد کیاگیاجن میں کم و بیش 60اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مٹھ ٹوانہ میں ایک مقام پر "جنت کا راستہ " کورس کا انعقاد کیاگیاجس میں کم و بیش 10اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

نور پور تھل میں ایک مقام پر "جنت کا راستہ " کورس کا انعقاد کیاگیاجس میں کم و بیش 27اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

شاہ پور صدر میں دو مقامات پر "جنت کا راستہ " کورس کا انعقاد کیاگیاجن میں کم و بیش 27اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغاتِ دعوتِ اسلامی نے سنّتوں بھرے بیانات کئے اور کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو مدنی انعامات کی اہمیت ، نیت کی اہمیت، نیت کیسے کی جائے اور63مدنی انعامات کی درجہ بندی سے متعلق آگاہی فراہم کی۔