14 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے تحت 24دسمبر2019ء بروز منگل پاکستان مجلس مشاورت کی تمام اسلامی بہنیں (ریجن نگران ، تنظیمی و اداراتی
شعبہ ذمہ داران) کا بذریعہ اسکائپ ماہانہ مدنی مشورہ ہوا جس میں پاکستا ن
نگران اسلامی بہن نے ذمہ دار اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اورشیڈول
و ماہانہ کارکردگی بروقت جمع کروانے، سفر
شیڈول ، تقرریوں کے نظام ، ہفتہ وار رسالے کی کارکردگی کو مضبوط بنانےاور مدنی
کاموں کو بڑھانے کے حوالے سے اہم امور پر مشاورت کی۔