دعوتِ اسلامی کے شعبہ مدرسۃ المدینہ گرلزکے تحت گزشتہ دنوں  پاکستان سطح کی ناظماتِ اعلیٰ کا رکن عالمی مجلس مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے بذریعہ آڈیولنک مدنی مشورہ لیا جس میں تربیت کے مدنی پھول دیئے اور سابقہ دینی کاموں کا جائزہ لیتے ہوئے انہیں شعبے کے نظام میں مزید بہتری لانے کا ذہن دیا۔ مزید آئندہ کے لئے اہدا ف بھی دیئے۔

اس کے علاوہ اسلامی بہنوں کو ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں ہونے والے سنتوں بھرے بیان کرنے کے متعلق نکات بتائےاور مسکرانے کے فوائد و مسکرانے کی عادت بنانے کا ذہن دیا نیز اسلامی بہنوں کی طرف سے کئے جانے والے سوالات کے جوابات بھی دیئے۔