2 جمادی الاخر, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے زیرِ اہتمام شعبہ مدرسۃُ المدینہ گرلزکے تحت20 دسمبر 2022ءبروز منگل
پاکستان کی ڈسٹرکٹ ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ انٹرنیٹ مدنی مشورہ ہوا جس میں اسلامی
بہنوں کی تعداد22تھی ۔
مدنی
مشورے میں رکنِ عالمی مجلس ِمشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے تربیت کے مدنی پھول دیئے اور مدرسۃ ُالمدینہ گرلز میں پڑھنے والی بچیوں کی نماز کارکردگی شیڈول، جائزہ فارم نیز دورانِ جائزہ کےاہم کام،طے شدہ نکات کا نفاذ اور بچیوں کے امتحانات،مدنی مشورے کے ذریعے ذمہ دار و ماتحت اسلامی بہنوں سے رابطوں میں مضبوطی لانے پرکلام ہوا جس پر اسلامی بہنوں نے اپنی ذمہ داری کے تقاضے اچھے اندازمیں نبھانے اور شعبے
میں مزید بہتری لانے کی اچھی اچھی نیتیں پیش کیں۔