20 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے تحت راولپنڈی پاک دفتر للبنات میں تربیتی سیشن کاانعقاد
Fri, 12 Mar , 2021
4 years ago
دعوتِ اسلامی کے تحت گزشتہ دنوں راولپنڈی پاک دفتر للبنات میں تربیتی سیشن کاانعقادہواجس میں صاحبزادئی عطار سلمھا الغفا ر نے پاک
دفتر للبنات کے مدنی عملہ کے درمیان حلال طریقے سے کمائی کے 50 مدنی پھول رسالے میں سے کو
مدنی پھول بیان کئے اورماہ رمضان کے
سالانہ ڈونیشن جمع کرنے کے حوالے سےنکات بتاتےہوئےاہداف دیئےجس پر پاک دفتر کی اسلامی بہنوں نے اپنی اچھی نیتوں کا اظہار فرمایا
نیز صاحبزادئی عطار سلمھا الغفا ر نے مدنی
عملے کی اسلامی بہنوں کو اپنی دعاؤں سے نوازا اورانہیں تحائف پیش کئے ۔