14 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کےتحت 29 دسمبر 2019 کو پاکستان
مجلس مشاورت کی چند اراکین اسلامی بہنوں نے پاک
دفتر للبنات کا وزٹ کیا اور وہاں پر ہونے
والے کاموں سے متعلق آگاہی حاصل کرتے ہوئے مزید بہتری کے لئے نکات فراہم کئے۔