15 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
پاک عرب سوسائٹی لاہور میں بیوٹیشن
اور اہل ثروت خواتین کے درمیان مدنی حلقہ
Sat, 11 Jan , 2020
5 years ago
پچھلے دنوں اسلامی بہنوں کی مجلس رابطہ کے تحت پاک
عرب سوسائٹی لاہور میں بیوٹیشن اور اہلِ
ثروت خواتین کے درمیان مدنی حلقے کا
انعقاد کیا گیا جس میں تقریباً 36 اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔ زون ذمہ دار اسلامی بہن نے سنّتوں بھرابیان کیا اور مدنی حلقے
میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں میں حصہ لینے ، ہفتہ وار
اجتماع میں شرکت کرنے اور پارلر میں درس دینے کی ترغیب دلائی۔