22 شوال المکرم, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے شعبہ تحفظ اوراق مقدسہ کے زیر
اہتمام 8 فروری 2021ء کو پینسرہ سٹی جھنگ روڈ میں مدنی مشورہ ہوا جس میں رکن
کابینہ اور ڈویژن ذمہ داران نے شرکت کی۔
ریجن ذمہ دار شعبہ تحفظ اوراق مقدسہ ڈاکٹر محمد
عدنان عطاری نے مقدس اوراق کا ادب و احترام کرنے اور حفاظت کرنے پر کلام کیا۔ (رپورٹ: ڈاکٹر عدنان ساجد عطاری، ریجن ذمہ دار
شعبہ تحفظ اوراق مقدسہ)