26جنوری2020ء
کو پاکستان کے شہر ڈیره اسماعیل خان زون کی پہاڑپورکابینہ میں " ہفتہ وار سنتوں
بهرے اجتماع" میں مدنی انعامات ذمہ دار (زون سطح) کو حاضری کی سعادت حاصل ہوئی
جن میں اسلامی بہنوں کو سابقہ مدنی انعامات کا رسالہ جمع کروانے اور نیاوصول کرنے کی
ترغیب دلائی جس پر اسلامی بہنوں نے سابقہ مدنی انعامات کا رسالہ جمع کرانے اور نیا
رسالہ وصول کرنے کی نیتیں کیں نیز اجتماع کےآخر میں "مکتب مدنی انعامات
" کابستہ بهی لگایاگیا اور مدنی انعامات کے رسائل بهی تقسیم کیے گئے۔ انفرادی
کوشش کرتے ہوئے مدنی انعامات کا رسالہ فل کرنے کی ترغیب دلائی گئی اور نئی آنے والی
اسلامی بہنوں کو مدنی انعامات کارسالہ فل کرنے کاطریقہ بهی سکهایاگیا نیز انفرادی کو
شش کرتے ہوئے "ہفتہ وار سنتوں بهرے اجتماع "میں شرکت اور "گهر درس"
کی بهی نیتیں کروائی گئیں تو الحمدللہ! 4 اسلامی بہنوں نے ہاتھوں ہاتھ اُسی دن ہی سے "گهر درس" کی نیتیں کیں۔