22 شوال المکرم, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ تحفظ اوراقِ مقدسہ کے زیر اہتمام 10 مارچ 2021ء بروز بدھ لاہور ریجن
حافظ آباد زون کی کابینہ پنڈی بھٹیاں اطراف
کابینہ کی ڈویثزن سکھیکی منڈی میں خادم اوراق مقدسہ نے اوراق مقدسہ کے
باکسز کا جائزہ لیا ۔ بھرے ہوئے باکسز کو خالی کیا اور اسٹور میں موجود اوراق
مقدسہ کے بار دانے رکشے میں لوڈ کروا کر قرآن محل کےلیے روانہ کئے۔(رپورٹ:
رکن زون محمد عمران عطاری )