14 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے تحت21 دسمبر2019 ء بروز ہفتہ کو کراچی کے
علاقے اورنگی ٹاون میں شخصیات اسلامی بہنوں کے درمیان اجتماعِ پاک کا انعقاد کیا گیا جس میں
پی ایم ایس اسکول،فیلکن گرامر اسکول،سر جمال کالجیٹ کی لیڈی ہیلتھ ورکرز،انچارج ،ٹیچرز،
میڈیکل اور انجینئرنگ اسٹوڈنٹس سمیت 40 اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔کابینہ مشاورت
ذمہ دار اسلامی بہن نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی
بہنوں کو مختلف کورسز میں شرکت کرنے اور ماہنامہ فیضان مدینہ کا مطالعہ کرنے کی
ترغیب دلائی۔