18 محرم الحرام, 1447 ہجری
اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے
تحت23دسمبر2019ء کو اورنگی ٹاؤن کابینہ
میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں زون سطح اورکابینہ تا ذیلی سطح
کی مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہنوں نے
شرکت کی۔ مدنی مشورے میں اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا اور کارکردگی
وقت پر درست انداز میں جمع کرانے نیز شعبے
میں مزید بہتری لانے کے متعلق اہم
امور پر مشاورت کی گئی۔