15 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
اورنگی کابینہ کے علاقے شاہ فیصل کالونی میں جنت کا راستہ کورس کا
انعقاد
Tue, 7 Jan , 2020
5 years ago
اسلامی بہنوں کی مجلس رابطہ کے تحت گزشتہ دنوں اورنگی
کابینہ کے علاقے شاہ فیصل کالونی میں اہل
ثروت اسلامی بہن کے گھر ”جنت کا راستہ“کورس کا انعقاد کیا گیاجس میں شخصیات سمیت تقریباً 40اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔مبلغۂ دعوتِ اسلامی
نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو مدنی انعامات کی اہمیت، نیت
کی اہمیت ،نیت کیسے کی جائے اور63مدنی انعامات کی درجہ بندی سے متعلق آگاہی فراہم
کی۔