21 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے شعبہ امامت کورس کی زیرِ نگرانی
5اکتوبر2021ءبروزمنگل دینہ نکودرمیں مدنی مشورے کا اہتمام
کیا گیاجس میں امامت کورس کے طلبۂ کرام و
معلمین نے شرکت کی۔
اس موقع پر نگرانِ کابینہ محمد شفیق عطاری نے’’
امام کو کیسا ہونا چاہیئے‘‘ کے موضوع پر کلام کرتے ہوئے امامِ مسجد کی ذمہ داریوں
کے حوالے سے گفتگو کی۔(رپورٹ: نواجد
محمود عطاری معلم امامت کورس ، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)