9 رجب المرجب, 1446 ہجری
شعبہ مدرسۃ المدینہ (اسلامی
بہنوں کےلئے) کے زیر اہتمام اوکاڑہ زون میں مدنی مشورہ
Thu, 29 Jul , 2021
3 years ago
دعوتِ اسلامی کے شعبہ مدرسۃ المدینہ (اسلامی بہنوں کےلئے) کے
زیر اہتمام گزشتہ دنوں اوکاڑہ زون میں مدنی مشورہ ہواجس میں اوکاڑہ کابینہ
کی ذمہ داراسلامی بہنوں نےشرکت کی ۔
زون ذمہ داراسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کی ماہانہ
کارکردگی کا جائزہ لیا اور ماتحت سے رابطے
میں رہنے باہمی رابطوں کو مضبوط کرنے کا ذہن دیانیز وقت پر کارکردگی پیش کرنے اور
اپنے شعبے کے دینی کاموں کو بڑھانے کی ترغیب دلائی ۔ اپنے شعبے کے مدنی پھولوں کا
مطالعہ کرنے کی ترغیب دی جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔