21 شوال المکرم, 1446 ہجری
اوکاڑہ میں واقع اڈا گیمبر کے مختلف مقامات پر اوراق مقدسہ
کی حفاظت کے لئےباکسز نصب
Mon, 29 Jun , 2020
4 years ago
مجلس اوراق مقدسہ دعوت اسلامی کے ذمہ داران نے27جون2020ءبروز
ہفتہ اوکاڑہ میں واقع اڈا گیمبر میں
مساجدو مدارس اور دیگر کئی مقامات پر اوراق مقدسہ کی حفاظت کے لیے بکسز نصب کئے نیز علماء کرام اور عاشق رسول سے
ملاقاتیں کرکے مقدس اوراق کی حفاظت کرنے اور بے ادبی سے بچانے کے لیے دعوت اسلامی
کے احسن اقدامات سے آگاہ کیا۔(رپورٹ:محمدشفیق عطاری۔زون ذمہ دار پاکپتن زون)