18 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
راولپنڈی کینٹ کابینہ کے علاقے مصریال روڈ آفیسر کالونی میں شخصیات مدنی حلقے کا انعقاد
Sat, 21 Mar , 2020
5 years ago
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 19 مارچ 2020ء بروزجمعرات راولپنڈی کینٹ کابینہ کے علاقے مصریال روڈ آفیسر کالونی میں شخصیات مدنی حلقے کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی شخصیات خواتین نے شرکت کی۔ پاکستان نگران اسلامی بہن نے ” فکرِ آخرت “ کے موضوع پر بیان کیا اور مدنی حلقے میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ
اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے ڈونیشن کے ذریعے دعوتِ
اسلامی کا ساتھ دینے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔