18 جنوری 2020ء بروز ہفتہ  گڈاپ زون نگران نے نوری آباد کابینہ میں تمام ذمہ دار اسلامی بہنوں کامدنی مشورہ لیا جس میں آٹھ مدنی کام کو مضبوط کرنے اور اسلامی بہنوں کی فہرستیں بنا نے کی ترغیب دلائی گئی اور سال 2020ء کے نئے مدنی کاموں کےلئےاہداف بھی دئیےگئے۔ جس پراسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتیں بھی پیش کی مدنی انعامات کا رسالہ بھی جمع کروایا کریں گی ـ 06 اسلامی بہنوں نے مدنی دورہ کی بھی نیت پیش کی۔