14 رجب المرجب, 1446 ہجری
نور محمد لعلوزئی
ایڈووکیٹ سمیت ملک مصری خان لعلوزئی و دیگر مختلف شخصیات سے ملاقاتیں
Sat, 10 Feb , 2024
339 days ago
خیر
خواہی امت کا جذبہ رکھنے والی عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوت اسلامی کی جانب سے سبی میں محمد وقار عطاری نے ڈسٹرکٹ
نگران سبی محمد اسحاق عطاری کے ہمراہ قبائلی
و سماجی شخصیت معروف قانون دان ملک نور محمد لعلوزئی ایڈووکیٹ سمیت ان کے رشتے دار ملک
مصری خان لعلوزئی و دیگر مختلف شخصیات سے ملاقاتیں کیں۔
اس دوران
محمد وقار عطاری نے ان کے کزن جو کہ سبی بم دھماکے میں شہید ہوئے تھے ان
کے لئے فاتحہ خوانی کرکے مرحوم کے لئے بلندی درجات کی دعا
کروائی ۔(رپورٹ:شعبہ
رابطہ برائے شخصیات، کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری مدنی )