پچھلے دنوں جامعۃ المدینہ للبنات پاک سطح ذمہ دار اسلامی بہن نے نواب شاہ  میں قائم جامعۃ المدینہ للبنات بہار شریعت فارسی فاغ کا وزٹ کیا جس میں نگران اسلامی بہن نے طالبات کے درمیان ”علم دین سیکھنے کا جذبہ“ کے موضوع پر سنّتوں بھرا بیان کیا اور علم دین کی راہ میں آنے والی تکلیف پر صبر کا ذہن دیا نیز باعمل بننے کی ترغیب دلائی۔