28 شوال المکرم, 1446 ہجری
نگران مجلس مزارات اولیاء و
مجلس رابطہ بالعلماء کی شاہ عالم و قطب عالم کے مزار شریف پر حاضری
Wed, 15 Jan , 2020
5 years ago
دعوت اسلامی
کی مجلس مزارات اولیاء و مجلس
رابطہ بالعلماء ہند کے نگران صدام حسین عمادی عطاری
نے رکن مجلس کے ہمراہ 13جنوری 2020ء بروز
پیر حضرت شاہ عالم و قطب عالم اور دیگر بزرگان دین رحمۃ اللہ تعالٰی علیہم کے مزار
شریف پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی۔ نگران مجلس نے احمد
آباد ہند میں امامت کورس کے طلبہ کے درمیا ن سنتوں بھرا بیان بھی فرمایا اور شرکا کی تربیت کرتے ہوئے مجلس رابطہ بالعلماء و المشائخ و مجلس
مزارات اولیاء کی اہمیت و افادیت بیان کی،نگران
مجلس نے ہند مشاورت میں بھی شرکت فرمائی۔(رپورٹ : محمد
صلاح الدین عطاری مجلس رابطہ بالعلماء و المشائخ و مجلس مزارات اولیاء دہلی ریجن )