28 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی
کی مجلس ازدیاد حب کے نگران مجلس نے ملتان
ریجن میں اپنے شیڈول کےدوران رحیم یارخان زون ، بہاول پور زون اور ملتان زون میں مدنی حلقے لگائے ، ملاقاتیں
کیں، ایصالِ ثواب اجتماعات میں شرکت کی اور
ذمہ داران کے مدنی مشورے لئے۔نگرانِ مجلس نے اسلامی بھائیوں کو 2نومبر 2019ء کو قلعہ قاسم باغ اسٹیڈیم ملتان میں ہونے والے مدنی مذاکرے میں شرکت کی دعوت دی اور 24نومبر 2019ء
کو ہونے والے ٹیلی تھون میں بھر پور حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔