5 رمضان المبارک, 1446 ہجری
نگران مجلس غلام الیاس عطاری کا اوکاڑہ شہر میں شعبہ معاونت برائے اسلامی بہنوں کے کام کا جائزہ
Sat, 1 Mar , 2025
4 days ago
شعبہ معاونت برائے اسلامی بہنیں دعوت اسلامی کے تحت 22فروری2025ء کو نگران
مجلس غلام الیاس عطاری نے اوکاڑہ شہر کا وزٹ کیا جہاں ڈسٹرکٹ ذمہ داران اور ڈویژن
ذمہ داران شعبہ معاونت کے اسلامی بھائی سے ملاقات کی ۔
ملاقات میں نگران مجلس غلام الیاس عطاری نے
حاضرین کو گلی گلی مدرسہ شروع کرنا ،غیر رہائشی
کورس شروع کروانے،ماہانہ اجتماع شروع کرنے،دینی
کاموں کو مضبوط کرنے اور اعتکاف فالواپ جیسے مختلف امور پر گفتگو کرتے ہوئے شعبہ معاونت
میں ہونے والے دینی کاموں کو مضبوط کرنے کا ذہن دیا ۔(پورٹ:محمد علی شعبہ معاونت برائےا سلامی بہنیں صوبہ پنجاب آفس،کانٹینٹ:شعیب احمد)