پچھلے دنوں  دعوتِ اسلامی کے تحت ہند کی ریاست رائے پور شہر بلاس پورمیں اہل ثروت اور NGO سے وابستہ اسلامی بہنوں کے درمیان مدنی حلقے لگایا گیا ۔ اس موقع پر مبلغۂ دعوتِ اسلامی نےمدنی حلقے میں شریک اسلامی بہنوں کو نیکی کی دعوت پیش کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کی اور انہیں دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کی ترغیب دلائی۔