18 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کے شعبے شب وروز کے تحت کراچی زون
ساؤتھ 2 کی کابینہ نیو کراچی کی ڈویژن سلیم سینٹر میں مدنی مشورےکاانعقاد ہواجس
میں تمام زون ذمہ دار اورتمام کابینہ ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
پاک سطح
مشاورت ذمہ داراسلامی بہن نے تمام
مشاورتوں کو دعوتِ اسلامی کے شعبے شب و روز کا تعارف کرواتے ہوئے اس کا مدنی کام
کرنے کا ذہن دیا اور زون مشاورت ذمہ داراسلامی بہن نےاسلامی بہنوں کو مدنی خبریں
تیار کرنےکےحوالےسےنکات بتائےجس پر اسلامی بہنوں نے اپنی نیتوں کااظہار کیا۔