12 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				کراچی
ساؤتھ زون 2 نیوکراچی کابینہ کی 8  ڈویژنز
میں ماہانہ دینی حلقوں کاسلسلہ 
										
									
								
                                								
									
									
																											Wed, 8 Sep , 2021
									
                                
																
								4 years ago
								
								
								
							دعوتِ
اسلامی کے شعبہ ماہانہ دینی حلقے کے  تحت گزشتہ
دنوں نیوکراچی کابینہ کراچی  کے 8 ڈویژنز میں ماہانہ دینی حلقوں کاسلسلہ  ہوا جن میں تقریبا 312 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
ان
تمام دینی حلقوں میں انفرادی کوشش کا طریقہ اور شجرہ شریف کے اوراد سکھانے کے ساتھ ساتھ اسلامی بہنوں کی فقہی مسائل کے
حوالے سے  بھی تربیت کی۔اس کے ساتھ ہی  مبلغہ اسلامی بہنوں کے لئے تربیت کے لئے ترغیبی بیانات کا سلسلہ بھی  ہوا نیزانہیں اپنی  اصلاح اعمال کےلئے رسالہ نیک اعمال کا جائزہ لینے کاذہن دیا گیا۔
            Dawateislami