31 مارچ 2023 ء کو فیضان آن لائن اکیڈمی کی نیو چالی برانچ میں کراچی سٹی کی فیضان مدینہ اور نیو چالی و کلفٹن برانچ کے اسٹاف کا سحری اجتماع ہوا۔

اس سحری اجتماع میں رکن مجلس غلام الیاس عطاری مدنی اور کراچی سٹی ذمہ دار تبریز عطاری مدنی نے عطیات جمع کرنے اور دینی کاموں میں مزید بہتری کے حوالے سے شرکاء کی تربیت کی ، جس پر شرکاء نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔ اختتام پر تمام شرکاء کو تحائف بھی پیش کئے گئے۔ (رپورٹ : علی حمزہ عطاری فیضان آن لائن اکیڈمی ، کانٹینٹ : محمد مصطفی انیس)