21 شوال المکرم, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے تحت10دسمبر2019ء کو نیپال میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ
ہواجس میں ڈویژن تا کابینہ ذمہ دار اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔ نیپال کی نگران اسلامی بہن نے کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے
ان کی تربیت کی اور مدنی کاموں میں مزید
بہتری لانے کے متعلق اہم امور پر نکات
فراہم کئے۔ اس موقع پر مدنی کابینہ کی اسلامی بہنوں نے اس ماہ تمام شعبہ جات کی
بہتر سے بہتر کارکردگی پیش کرنے کی نیتیں کی۔