دعوتِ اسلامی کے تحت پچھلے دنوں علی پور فراش  کابینہ کی ڈویژن نیلورمیں اسلامی بہنوں کے ماہانہ مدنی حلقے کا سلسلہ ہوا جس میں اطراف سے کثیر تعداد میں اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مدنی حلقے میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں میں عملی طور شرکت کرنے اور ہفتہ وار اجتما ع میں شرکت کی ترغیب دلائی۔