9 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کے شعبہ تعلیم کے تحت نگران کابینہ نواب شاہ نے رکن زون شعبہ تعلیم اور رکن
زون شعبہ FGRFکے
ہمراہ ”شہید بینظیر یونیورسٹی“ اور ”قائد عوام یونیورسٹی “ کا دورہ کیا جہاں انہوں
نےشجر کاری مہم کے حوالے سے ٹیچرز اور اسٹوڈنٹس کو بریفنگ دی۔
انتظامیہ کی جانب سے یونیورسٹیز اور اس کے اطراف میں1200
پودے لگائے جائینگے۔
بعد
ازاں نگران کابینہ نے دیگر ذمہ داران کے ہمراہ D.C سے ان
کے آفس میں ملاقات کی۔
نوٹ: پچھلے دنوں نواب شاہ میں 2500 پودےبھی ڈونیٹ کئے گئےتھے۔ (رپورٹ: شعبہ
تعلیم پاکستان)