26 جنوری کو نواب شاہ میں مجلس رابطہ کی ذمہ دار اسلامی بہن نے تین بیوٹی پارلرز میں جا کر وہاں کی بیوٹیشن خواتین سے ملاقات کی اور ان پر انفرادی کوشش کی۔ انہیں دعوت اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ ہونے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔