16 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
دعوت اسلامی
کے تحت 26جنوری 2020 بروزاتوار پاکستان کا شہر نوابشاہ پاکستان کا شہر نوابشاہ میں زون نگران کا شہداد پور کابینہ کی ڈویژن ہالہ میں ذیلی تا ڈویژن ذمہ دارن کا اجلاس
لینے کا سلسلہ ہوا۔ تربیتی بیان، نکات پر کلام ہوا اور تقرریوں کے اہداف
دیے گئے۔ علاقہ نگران اسلامی بہنوں نے ہرہفتے درس وبیان کے حلقے لگانے کی نیت پیش کی۔
کورس کی نیتیں بھی
پیش کی گئیں۔ اچھی اچھی نیتیں
پیش کرنے پر تحائف بھی دیئے گئے۔ فروری میں 6 نئے سنتوں بھرے اجتماع کا آغاز
کرنے کی نیتیں بھی پیش کی گئی۔