8 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے شعبہ مدرستہ المدینہ بالغات کے زیر ِ اہتمام13 ستمبر2020ء کونواب شاہ زون میں مدرِسات اور ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ٹنڈوآدم کابینہ
کی مدرِ سات اورذمہ داراسلا می بہنوں نے
شرکت کی۔
شعبہ
مدرستہ المدینہ بالغات کی ریجن ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے
میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اورمدرِسات کی جدول کے حوالے سے نکات دئیے نیز نئے مدارس کا آغاز کرنے اورتفتیش کے حوالے سے طالبات کے ٹیسٹ دلوانے پر کلام کیا۔