17 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 10فروری 2020ء کو نوابشاہ زون کا بذریعۂ زوم ماہانہ اجلاس ہوا جس
میں زون مشاورتوں ، کابینہ نگران اور ڈویژن نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ اجلاس میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کی
کارکردگی کا جائزہ لیاگیا اور ان کی تربیت کی گئی نیزماہ رمضان المبارک کے نکات پر
اہم امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔