اسلامی بہنوں کی مجلس  شعبۂ تعلیم کے تحت نواب شاہ میں واقع حیدر شاہ اسکول میں مدنی حلقے کا انعقاد کیا گیا جس میں 25 ٹیچرز اور اسٹوڈنٹس نے شرکت کی۔ مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے انہیں نیکی کی دعوت پیش کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کی اور انہیں دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے، ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے اور مدنی چینل دیکھنے کی ترغیب دلائی۔