20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
نگران مجلس ہومیوپیتھک ڈاکٹرزکا اسلام آباد نیشنل
کونسل فار ہومیوپیتھک کا وزٹ
عامر ندیم اور دیگر اسٹاف سے ملاقاتیں
تفصیل:
دعوت ِ اسلامی کی مجلس ہومیوپیتھک ڈاکٹرز کے نگران پاکستان نے 3 جنوری2020ء بروز جمعہ اسلام
آباد نیشنل کونسل فار ہومیوپیتھک کا وزٹ کیا جہاں عامر ندیم (نیشنل کونسل کنٹرولر امتحانات) سمیت دیگراسٹاف
سے ملاقاتیں کیں۔ نگرانِ مجلس نے دعوتِ اسلامی کی دنیا بھر میں جاری دینی
خدمات کے متعلق معلومات فراہم کیں اورمجلس IT کی کوششوں سے تیار کی گئی ایپلی
کیشنز کا تعارف کروایا۔ (رپورٹ:
عدیل احمد عطاری ،مجلس ہومیو پیتھک ڈاکٹرز)